دیامر میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش
دیامر میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بابوسر ٹاپ پر طوفانی بارش اور ہلکی برف باری ہوئی جس سے وادی داریل کے نالے میں طغیانی آگئی۔ تتہ پانی، چلاس شہر اور وادی تھک نیاٹ میں بھی موسلادھار بارش ہوئی۔ادھر لاہور سمیت پنجاب کے…