dating uganda san antonio naked women ran chat pen pals usa hot asia girls why do we worry about what others think online sexy girl dating site linked to facebook

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نذیر چوہان کا شہزاد اکبر سے ٹیلی فون پر رابطہ، معذرت کرلی

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

نذیر چوہان نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران شہزاد اکبر اور ان کے اہلخانہ سے معذرت کرلی۔

اس پر شہزاد اکبر نے کہا کہ آپ نے ایک غلط چیز کو سیاسی طور پر اچھالا۔

نذیر چوہان گزشتہ روز ایک ویڈیو میں بھی شہزاد اکبر سے معذرت کرچکے ہیں۔

نذیر چوہان کو گزشتہ روز چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا گیا تھا، تاہم دل کی تکلیف کے باعث انھیں کل ہی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کے خلاف مقدمات درج کروا رکھے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.