پی ٹی آئی کی حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشيد شاه نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسی کے باعث مہنگائی زیادہ ہے، غريب پریشان ہیں، ہماری حکومت نے لوگوں کو ریلیف دیا، پی ٹی آئی کی حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔احتساب عدالت میں خورشید شاہ کیس کی…