date in girls newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom site to chat online who will understand me thai teen nude girl xyxy jenny bikini contract marriage dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، 4 بچیوں کے بازیابی کا معاملہ، رکشہ ڈرائیور سمیت چھ ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ہنجروال سے 4 بچیوں کے لاہور سے لاپتا ہونے اور ساہیوال سے  ملنے کے واقعے میں ملوث ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس نے تحقیقات کے دوران رکشہ ڈرائیور سمیت چھ ملزمان گرفتار کیے۔

لاہور کے علاقے ہنجروال سے پرسرار طور پر لاپتہ ہونے والی4 بچیوں کے واقعے پر ایس پی کرائم ریکارڈ آفس محمد عمران کا کہنا ہے کہ اغوا ء ہونے والی بچیوں کی بازیابی کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق رکشہ ڈرائیور بچیوں کو بہلا پھسلا کر ساہیوال لے آیا۔

پولیس کا کہنا ہے رکشہ ڈرائیور ساہیوال میں جرائم پیشہ افرادسے رابطےمیں تھا، بچیاں غیر اخلاقی کام کرنے والے گروہ کو فروخت کی جانی تھیں۔

پولیس تھانہ غلہ منڈی نے چوک پاکپتن میں بروقت کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کیا۔

لاہور کے علاقے ہنجروال سے پرسرار طور پر لاپتہ ہونے والی4 بچیوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا۔

واضح رہے کہ بچیوں کے اغوا کا مقدمہ عرفان نامی شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق عرفان کی 2 بیٹیاں 10 سالہ انعم اور 11 سالہ کنیزہ ہمسائے اکرم کی 2 بیٹیوں 14 سالہ عائشہ اور 8 سالہ ثمرین کے ہمراہ 30 جولائی کی رات میٹرو ٹرین پر سفر کے لیےگھر سے نکلیں لیکن واپس نہ آئیں اس لیے بچیوں کو اغوا کیے جانے کا شبہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.