عمران خان کو بائیڈن کا فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، معید یوسف
مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے اہم ملک کے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر جو بائیڈن کا فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ ہر بار کہا جاتا ہے کہ فون کیا…