عالمی برادری بھارت کو ظلم پر کٹہرے میں کھڑا کرے: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اور ادارے بھارت کو اس کے ظلم اور قانون شکنی پر کٹہرے میں کھڑا کریں۔یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں…