جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعظم عمران خان کی کلین گرین پاکستان مہم تحریک بن گئی، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی کلین گرین پاکستان مہم تحریک بن گئی ہے، عالمی رہنماؤں نے ماحولیاتی تبدیلی کیلئے وزیر اعظم کی کاوشوں کی تعریف کی۔فرخ حبیب نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سوشل میڈیا نے اطلاعات تک رسائی آسان…

اکاؤنٹس کی چھان بین کی درخواست، PTI کو تضادات درست کرنے کی ہدایت

سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عامر محمود کیانی کی درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو تضادات درست کرنے کی ہدایت کر دی۔ممبر الیکشن کمیشن نثار احمد درانی اور…

دنیا کا سب سے چھوٹا 4G اسمارٹ فون لانچ

چائنیز برانڈ او ای ایم مونی نے دنیا کا سب سے چھوٹا 4G اسمارٹ فون لانچ کردیا۔ چائنیز برانڈ نے دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون لانچ کروایا ہے جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا 4Gاسمارٹ فون ہے۔دنیا کے سب سے چھوٹے…

میڈیا میں ترقی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنانقطہ نظر پیش کرنے، میڈیا میں ترقی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی۔فواد چوہدری نے نیشنل میڈیا ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ میڈیا کا منظر نامہ کافی حد تک وسعت اختیار کر…

کراچی: لیاری گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ کا ٹارگٹ کلر گرفتار

پولیس نے کراچی کے علاقے لیاری کی پھول پتی لین سے لیاری گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کے مطابق گرفتار ملزم عبید اللّٰہ قتل اور اقدامِ قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، گرفتار ٹارگٹ کلر…

ورلڈکپ سے قبل اپنی فٹنس مزید بہتر بنانےکی کوشش کر رہا ہوں، شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل اپنی فٹنس مزید بہتر بنانےکی کوشش کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ بہت اہم ہیں، ویسٹ انڈیز میں پہلی بار کوئی ٹیسٹ میچ کھیلوں…

لاہور: عدالت میں ایلیٹ فورس کا جعلی اہلکار اسلحے سمیت گرفتار

لاہور کی سیشن عدالت میں ججز گیٹ سے ایلیٹ فورس کے جعلی اہلکار کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ملزم شوکت علی کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا گیا ہے۔سیشن کورٹ کے سیکیورٹی انچارج کے مطابق ملزم کے قبضے سے آٹو میٹک رائفل، 49…

چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف جہانگیر ترین کی درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی، جس میں وفاقی و صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف…

اسد کھوکھر آج وزارت کا حلف اٹھائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر آج گورنر ہاؤس پنجاب میں وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صوبائی وزیر اسد کھوکھر سے حلف لیں گے، تقریب آج دوپہر گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی۔پنجاب کے نامزد صوبائی…

اسلام آباد میں کورونا سے مزید 5 اموات

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد زعیم ضیاء کا کہنا ہے شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 5 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ اسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص 46 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض زیرِ علاج ہیں۔ڈی ایچ او…

پاکستان، کورونا سے مجموعی اموات 24 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وبا کی چوتھی لہر جاری ہے، پاکستان میں گزشتہ ایک روز میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کرگئے ، اس طرح انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار 4 ہوگئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7…

ارشد بھی میڈل لیتا تو ایشیا کا نام ہوجاتا، نیرج چوپڑا

ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلوں میں گولڈ میڈل لینے والے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی میڈل لیتے تو دنیا بھر میں ایشیا کا نام روشن ہوجاتا۔انہوں نے بھارت پہنچنے پر ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر ارشد…

یکم محرم الحرام ، لاہور پولیس کے سخت سیکیورٹی اقدامات

محرم الحرام کی آمد پر لاہور پولیس نے سخت سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ یکم محمرم الحرام پر لاہور میں آج  402 مجالس ہوں گی جبکہ  10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق محرم میں…

پنجاب، اساتذہ کا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اسکول میں داخلہ منع

پنجاب میں 22 اگست تک اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سرکاری اور نجی اسکولز کے اساتذہ اور دیگر عملے کی ویکسی نیشن کرانا لازمی ہے۔مراد راس کی جانب…

ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی چوتھی برسی کے موقع پر پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جذام کے مریضوں کی دیکھ…

انٹر امتحانات، تمام چیئرمین بورڈز کو امتحانی مراکز کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت

وزیرجامعات اینڈ بورڈ اسماعیل راہو نے تمام چیئرمین بورڈز کو امتحانی مراکز کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔ اسماعیل راہو  کا کہنا ہے کہ سندھ بھرمیں آج سے800 سے زائد امتحانی مراکز میں امتحانات لیےجارہے ہیں، سندھ بھر میں امتحانات 13 اگست…

کشمیر پریمیئر لیگ کا سب سے زیادہ فائدہ کشمیر کو ہے، محمد حفیظ

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا سب سے زیادہ فائدہ کشمیر کو ہے ،ہم سب کشمیر کاز کے لئے کھیل رہے ہیں ہم نے اس کو کامیاب کرنا ہے اچھا کھیلنا ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر…

کراچی، ملتوی ہونے والے انٹر کے پرچے آج سے شروع پوگئے

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملتوی ہونے والے انٹر کے پرچے آج سے دوبارہ شروع ہوں گے۔چیئرمین انٹر بورڈ کراچی کےمطابق 31 جولائی کو ملتوی کیے گئے بوٹنی، اکنامکس، فائن آرٹس اور کمپیوٹر سائنس کے پرچے آج ہوں گے۔پرچے سابق…

کورونا سے متعلق 61 طبی آلات کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ

وفاقی حکومت نے کورونا سے متعلق 61 طبی آلات کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دیدی۔این 95 ماسک، سرجیکل آلات، آکسیجن ریکوری کٹ سمیت دیگر طبی آلات پر سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔وفاقی حکومت کے مطابق اطلاق رواں سال 31 دسمبر تک ہوگا۔بشکریہ…

گلی سے گزرنے کے تنازع پر شروع ہونیوالی دیرینہ دشمنی 15 جانیں لے گئی

نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی کا قتل گلی سے گزرنے کے چھوٹے سے تنازع پر شروع ہونیوالی دیرینہ دشمنی کا نتیجہ نکلا ہے۔ مانووال گاؤں دو واضح گروپوں میں تقسیم ہو چکا ہے، طور گروپ اور گٹھا (ٹھِگنا) گروپ دراصل ایک ہی خاندان کا حصہ…