بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب، اساتذہ کا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اسکول میں داخلہ منع

پنجاب میں 22 اگست تک اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سرکاری اور نجی اسکولز کے اساتذہ اور دیگر عملے کی ویکسی نیشن کرانا لازمی ہے۔

مراد راس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 22 اگست کے بعد کسی کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ ویکسینیشن نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ سکول کو سیل کردیا جائے گا

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.