شیخ رشید کا ہولی فیملی اسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہولی فیملی اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔ راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد عمر نے وزیر داخلہ کو اسپتال سے متعلق بریفنگ دی۔وزیر داخلہ نے اسپتال کے مختلف وارڈز…