آج سے سندھ میں کورونا لاک ڈاؤن ختم
سندھ میں کورونا کیسز بڑھ جانے کی وجہ سے لگایا جانے والا لاک ڈاؤن آج سے ختم ہوگیا، اب بازار اور شاپنگ مال رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، شادی بیاہ کی تقریبات کھلے مقامات پر ہوسکیں گی۔لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد آج سے آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10…