بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی چوتھی برسی کے موقع پر پیغام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جذام کے مریضوں کی دیکھ بھال کرکے ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اعلیٰ مثال قائم کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سے جذام کے خاتمے کا کریڈٹ ڈاکٹر رتھ فاؤکو جاتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.