لاہور: مصنوعی دودھ بیچنے والے 5 ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج
لاہور ہائی کورٹ نے مصنوعی دودھ فروخت کرنے والے 5 ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتِ عالیہ کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ بادی النظر…