بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: کنٹونمنٹ انتخابات، کاغذات واپس لینے کی آج آخری تاریخ

لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔

ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ کل 13 اگست کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہو گی۔

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ…

انہوں نے بتایا ہے کہ 13 اگست کو ہی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیئے جائیں گے۔

ریٹرننگ آفیسر نے مزید بتایا ہے کہ لاہور کے 2 کنٹونمنٹ بورڈز کی 20 نشستوں کے لیے 300 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

لاہور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لیے کاغذات کی منظوری اور مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ لاہور کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 12 ستمبر کو ہوں گے۔

ریٹرننگ آفیسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات ہو رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.