بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا بھر میں چمک دارترین شہاب ثاقب کی بارش کا سلسلہ جاری

دنیا بھر میں چمک دار ترین شہاب ثاقب کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ماہرین فلکیات کا کہناہے کہ 13 اگست تک پاکستان میں بھی دور بین کے بغیر شہاب ثاقب کا نظارہ کیاجاسکتا ہے۔

نصف شب اورصبح فجر سے پہلےشہاب ثاقب دیکھنےکے زیادہ امکانات ہونگے۔

نئے چاند کی روشنی انتہائی مدھم ہونے  ےشہاب ثاقب روشن دکھائی دیں گے جبکہ شہروں میں تیزروشنی کی وجہ سےنظارہ نہیں کیاجاسکےگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.