بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر اب بھارت ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نےفیصلہ کرلیا ہے کہ ان کا اسٹریٹجک پارٹنر اب بھارت ہے، اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ پاکستان ان کا افغانستان میں چھوڑا 20 سال کا گند صاف کرنےکے لیے رہ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں افغانستان میں سیاسی حل نظرنہیں آتا ہے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ جب تک اشرف غنی افغانستان کے صدر رہیں گے طالبان ان سے بات نہیں کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.