بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شکارپور: شک کی بنیاد پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

شکارپور کے گاؤں فرید جتوئی میں شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق گاؤں فرید جتوئی میں ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے مبینہ آشنا کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جائے وقوعہ سےفرار ہوگیا۔

پولیس نے لاشوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئےتلاش شروع کردی گئی ہے ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.