latest international dating site philippine online chat room thai sex mature militarycupid con average height of a female site to chat online

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب کیا: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریا ت فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسائل کی ذمے دار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت ہیں، اپوزیشن الیکشن اصلاحات پر تجاویز دے۔

یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے بھارت اور افغانستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا ہے۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ افغانستان کو دیئے گئے 2 ہزار ارب ڈالرز زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ افغان عوام غربت میں پس رہے ہیں، جبکہ سیاستدان اور جرنیل ارب پتی ہیں۔

فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈیٹا نے ثابت کیا کہ فیک نیوز اور پروپیگنڈے کی لڑائی کے لیے صف بندی ضروری ہے، پاکستان کی رائے عامہ کو حقیقت سے آگاہ رہنا چاہیئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.