او اے لیول امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جامعات امتحانات کا اپنا شیڈول بنائیں گی۔وزرائے تعلیم کانفرنس سے متعلق بیان پر انہوں نے کہا کہ بورڈ کے امتحانات مئی جون میں ہوں گے۔وفاقی وزیر…