the smile on your face lets me know that singles to meet mett life time cebu philippines right now asian dating uk free thai teen nude girl

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

وزرائے تعلیم نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی۔ 

ذرائع کے مطابق اس کانفرنس کے دوران حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

ذرائع نے بتایا کہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا۔

وزرائے تعلیم نے فیصلہ کیا کورونا کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔ 

ذرائع کے مطابق  وزرائے تعلیم نے فیصلہ کیا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دوبار ہوں گے۔

وزرائے تعلیم نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔ 

وزرائے تعلیم نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے۔

وزرائے تعلیم نے آئندہ برس نیا سیشن اگست میں شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.