vnam north vancouver li gu yi beautiful actress in philippines bbwasian old women xnxx

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سائٹ کی 17 زیر تعمیر سڑکوں کو اسی مالی سال مکمل کریں گے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سائٹ کے علاقے کی 17 زیر تعمیر سڑکوں کو اسی مالی سال مکمل کریں گے۔ جبکہ پچاس ایم جی ڈی پانی سائٹ کے علاقے میں پہنچانے پر کام جاری ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے سائٹ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا، اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی لیاقت آسکانی، وزیر اعلیٰ کے معاونین خصوص آصف خان، علی احمد جان، ڈپٹی کمشنر کیماڑی اور غربی بھی موجود تھے۔

سائٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا سائٹ کے علاقے کے مسائل حل کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کا شہر کے لیے سرگرم ہونا ضروری ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے سائٹ کے علاقے میں شجر کاری مہم کا افتتاح بھی کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.