stratford dating seeking true love san antonio naked women ran chat male green eyes attractive asian latin friend finder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میڈیا کو آج عمران خان کو سپورٹ کرنے کا صلہ دیا جارہا ہے، اسفندیار ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ میڈیا کو آج عمران خان کو سپورٹ کرنے کا صلہ دیا جارہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ پی ایم ڈی اے کے ذریعے حکومت میڈیا کو زنجیروں سے باندھنا چاہتی ہے۔

سربراہ اے این پی نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا پر جتنا دباؤ آج ہے آمرانہ دور میں بھی نہیں دیکھا گیا۔

اسفندیار ولی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میڈیا کنٹرول کرنا جمہوریت کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میڈیا نے جتنا عمران خان کو سپورٹ کیا شاید ہی کسی کو کیا ہو، آج اسی کا صلہ دیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آزاد میڈیا کی جدوجہد میں ہم صحافی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.