but only love can say everyday is happy day girls with long blonde hair nakedthaigirls best dating websites for 20 year olds beautiful inside and outside sexyfatgirls subtle 中文

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شفقت محمود کے اعلانات سے سندھ متفق نہیں، سردار شاہ

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے اعلانات تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں سردار شاہ نے کہا کہ شفقت محمود کے اعلانات سے سندھ متفق نہیں، سندھ میں امتحانات ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تمام فیصلوں پر سندھ آمادہ نہیں، کورونا وبا کے دوران بہترین انداز سے امتحانات منعقد کروائے۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کےلیے پارلیمان کی پریس گیلری بند کی گئی ہے۔

وزیر تعلیم سندھ نے مزید کہا کہ سال میں دوبار امتحانات کی تجویز کو اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لے جائیں گے، اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کو ہی حتمی فیصلہ تصور کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.