single woman dating thaicupid international versatile person cairns rub and tug meet single women in south africa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم آزادی رائے یا آزادی صحافت پر قدغن نہیں لگائیں گے، فیصل جاوید

حکومتی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آزادی رائے یا آزادی صحافت پر قدغن نہیں لگائیں گے۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ قائمہ کمیٹی کے سامنے ابھی تک پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ (پی ایم ڈی اے) بل آیا ہی نہیں ہے۔

دوسری طرف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ( پی ایف یو جے) نے پارلیمنٹ کے باہر 2 دن سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آج پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

پی ایف یو جے قیادت نے پی ایم ڈی اے بل کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.