contract marriage dating site xyxy cupid canada lazi siquijor philippines filipina heart cupid dating singles best dating websites for 20 year olds christian bookstore fort myers

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

او اے لیول امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جامعات امتحانات کا اپنا شیڈول بنائیں گی۔

وزرائے تعلیم کانفرنس سے متعلق بیان پر انہوں نے کہا کہ بورڈ کے امتحانات مئی جون میں ہوں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ آئندہ تعلیمی سال 22 اگست سے شروع ہوگا۔

او اے لیول کے امتحانات سے متعلق شفقت محمود نے کہا کہ یہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے  جبکہ جامعات امتحانات کا اپنا شیڈول بنائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.