جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پیٹرول مہنگا ہونے پر وزارت چھوڑنے کی بات سے اسد عمر کا انکار

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر سے صحافی نے کہا کہ آپ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت چھوڑنے کی بات کی تھی جس پر اسد عمر نے انکار کر دیا۔اسلام آباد میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران ان سے ایک…

حکومت میں مہنگائی کنٹرول کرنے کی صلاحیت نہیں، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس حکومت میں مہنگائی کنٹرول کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔حمزہ شہباز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، دوشنبے میں تاجک ہم منصب نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔عمران خان کا ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال کیا گیا، دو بچیوں نے وزیراعظم کو گلدستے بھی پیش کیے۔وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی…

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے،رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔رضا ربانی  نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےکھانے پینے کی چیزیں مہنگی ہونگی، عام آدمی پہلے ہی تاریخ کی سب سے زیادہ…

عالمی برادری افغانستان کے مسائل حل کرے: پاکستانی سفیر منصور احمد خان

افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغان عوام کے مستقبل کے لیے افغانستان کے مسائل حل کرے۔کابل میں ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ افغانستان میں…

گزشتہ حکومت کے فوجی بھی فوج میں شامل ہونگے: افغان آرمی چیف

افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین کا کہنا ہے کہ نئی افغان فوج میں گزشتہ حکومت کی جانب سے تعینات فوجی بھی شامل ہوں گے۔یہ بات افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے افغان میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی…

اقوامِ متحدہ کی سفارتکار کی افغان وزیرِ داخلہ سے ملاقات

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سفارت کار ڈیبرا لائنز نے قائم مقام افغان وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ملاقات میں…

وزیرِاعظم گھوڑے یا سائیکل پر بیٹھیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان سے گھوڑے اور سائیکل پر بیٹھنے کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی غربت کا مذاق اڑایا جا رہا…

کراچی: عائشہ منزل پر ٹینکر کی ٹکر، خاتون معجزانہ طور پر محفوظ

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر ٹینکر نے خاتون کو ٹکر مار دی تاہم خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ منزل شاہراہِ پاکستان پر برقع پوش خاتون تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان میں سے سڑک پار کرنے…

قیادت میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں: طالبان رہنما انس حقانی

افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد حکومت قائم کرنے والے طالبان کے رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ امارت اسلامی کی قیادت میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک پل تلے گزشتہ کئی سالوں سے ہزاروں منشیات کے…

خط سے تاثر ملتا ہے کہ نادرا حکم دے رہا ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا چیئرمین نادرا کو لکھے گئے جوابی خط میں کہنا ہے کہ خط سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ نادرا الیکشن کمیشن کو حکم دے رہا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین نادرا کو جوابی خط لکھا گیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

سانحۂ ماڈل ٹاؤن کیس کی فائلوں میں دستاویزات نہیں ہیں: عدالت

سانحۂ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اتنا اہم کیس ہے، فائلوں میں دستاویزات نہیں ہیں، واقعے کے شہداء کے رشتے دار اتنے سال بعد بھی دھکے کھا رہے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ…

ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت، سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت ظاہر جعفر کے والدین کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا…

لاہور: شہید SI کی فیملی پر تشدد، 3 ملزمان کی شناخت

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے صدر میں شہید سب انسپکٹر کی فیملی پر تشدد کرنے والے 3 افراد کی شناخت ہو گئی۔لاہور پولیس کے مطابق صدر میں شہید سب انسپکٹر کی فیملی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے تینوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے۔ترجمان…

گھبرانا نہیں کا ورد کرنیوالے نے آئندہ آنا نہیں: حسن مرتضیٰ/ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی (پی پی) پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں کا ورد کرنے والا سمجھ لے کہ آئندہ اس نے آنا نہیں ہے۔پیٹرول اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز…

کراچی میں آج شام پھر بارش کی نوید

محکمۂ موسمیات نے گرمی کے ستائے ہوئے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مکینوں کو آج شام پھر بارش ہونے کی نوید سنا دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا دوسرا کم دباؤ جنوب مغرب کی جانب بڑھ گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے…

لاہور پولیس کا گداگروں کیخلاف آپریشن

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں پولیس کی جانب سے گداگروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ نے بھکاریوں کو بھی کورونا ویکسین...لاہور پولیس کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران شہر بھر سے 1 ہزار 299 گداگروں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 1 ہزار 152…

سندھ میں صنعتوں کے دوبارہ سروے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے رہائشی علاقوں میں صنعتوں کا دوبارہ سروے کرنے اور ماحولیاتی امور کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیرِ زراعت اسماعیل راہو نے ٹڈی دل کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کوروناوائرس کی طرح ٹڈی دل…

کراچی: آج پارہ 40 درجے چڑھنے کا امکان

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں بند ہیں، جبکہ شمال مشرق کی سمت سے گرم ہوائیں چل…

گزشتہ شب کراچی کی ستمبر میں تیسری گرم ترین رات قرار

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ماہِ ستمبر میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ہوئی۔کراچی میں گزشتہ رات 2015 ء کے بعد ایک اور گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ…