بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: شہید SI کی فیملی پر تشدد، 3 ملزمان کی شناخت

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے صدر میں شہید سب انسپکٹر کی فیملی پر تشدد کرنے والے 3 افراد کی شناخت ہو گئی۔

لاہور پولیس کے مطابق صدر میں شہید سب انسپکٹر کی فیملی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے تینوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کانسٹیبل علی عمران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا تھا جو میو اسپتال میں دم توڑگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گلی میں کیمرے لگوانے پر 4 افراد نے شہید ایس آئی کی بیوہ اور بیٹیوں پر تشدد کیا تھا۔

لاہور پولیس کا مزید کہنا ہے کہ متاثرہ فیملی نے 3 ملزمان کو شناخت کر لیا ہے جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بلوچستان کے ضلع دکی میں فائرنگ سے علاقہ ایس ایچ او زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق فائرنگ دورانِ گشت کی گئی۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہےکہ مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.