سوئی ناردرن کا مختلف شعبوں کیلئے گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ
سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے مختلف شعبوں کے لیے گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان سوئی نادرن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیمنٹ اور غیر برآمدی صنعتوں کو آج رات 9 بجے سے گیس بحال کردی جائے…