sex cavite free matrimonial site international love dating app beautiful actress in philippines 55 yrs old newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom local matches dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل کے مشرق میں افغانستان کی سب سے بڑی پل چرخی جیل

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرق میں واقع پل چرخی ملک کی سب سے بڑی جیل ہے۔

 1980 میں تعمیر ہونے والی اس بد نام زمانہ پِل چرخی  جیل کے اردگرد سرمئی رنگ کے پتھر سے بنی ہوئی اونچی اور مضبوط فصیل ہے۔

جیل کی  فصیل پر خاردار تاریں لگی ہوئی ہیں اور اس پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بے شمار مچانیں بنی ہوئی ہیں جہاں ہر وقت مسلح پہرے دار کھڑے نظر آتے ہیں۔

اس جیل میں پانچ ہزار سے زیادہ قیدی رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.