download hello vietnam i hope you had a great day www.yahoo philippines.com singles video chat is a dating site right for me beautiful inside and outside alice facebook profiles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94 پیسے کم ہوا ہے۔ کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت ایک 168 روپے 18 پیسے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 96 ہزار 622 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 24 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 779 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.