جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر مہاجرین کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی نے ملاقات کی جس میں افغان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،…

دوشنبے میں وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں ہوئیں، مرکز افغانستان رہا، وزیر اطلاعات

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دوشنبے میں وزیراعظم عمران خان کے دورے کا احوال بتایا اور کہا کہ وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں ہوئیں جن میں زیادہ مرکز افغانستان رہا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ خطے اور علاقے کے تمام ممالک متفق ہیں کہ…

جو ٹیکس جمع ہوگا وہ لندن نہیں جائے گا بلکہ عوام پر لگے گا، صداقت علی عباسی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ جو ٹیکس جمع ہوگا وہ سرے محل یا لندن نہیں جائے گا بلکہ عوام پر لگے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے صداقت علی عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت نے سیلز…

لاہور: ہفتہ و اتوار مارکیٹیں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رہیں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ تاجر تنظیموں نے ڈی سی سے جمعہ اور ہفتہ کو مارکیٹس بند کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملاقات میں ہفتہ اور…

مجھے تو لگتا ہے پی ٹی آئی مزید پانچ سال حکومت کرے گی، زرتاج گل

وفاقی وزارت ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ مجھے تو لگتا ہے پی ٹی آئی مزید پانچ سال حکومت کرے گی، ہمارے پاس اب بھی دو سال باقی ہیں کام کرتے رہیں گے۔کراچی میں  ورلڈ اوزون ڈے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ کوشش…

سوئی ناردرن کا مختلف شعبوں کیلئے گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے مختلف شعبوں کے لیے گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان سوئی نادرن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیمنٹ اور غیر برآمدی صنعتوں کو آج رات 9 بجے سے گیس بحال کردی جائے…

افغانستان کی انسانی بنیادوں پر فوری امداد کی جائے، ملالہ یوسف زئی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عالمی برادری سے افغانستان کی انسانی بنیادوں پر فوری امداد کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے یہ اپیل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملالہ یوسفزئی کا تفصیلی انٹرویو آپ دیکھ…

کراچی: زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 43 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔بتایا گیا کہ کراچی میں کل بھی موسم گرم اور مرطوب…

افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے معاملے پر مشاورت جاری ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔دوشنبے تاجکستان میں ایس سی او کے موقع پر نمائندہ جیو نیوز ایاز اکبر یوسفزئی سے خصوصی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے…

شمالی کوریا کا ٹرین سے بیلسٹک میزائل داغنے کا مظاہرہ

تیزی سے اپنے میزائل سسٹم کو اپ گریڈ کرنے والے شمالی کوریا نے میزائل داغنے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیا۔ جزیرہ نما کوریا کے دونوں ممالک شمالی و جنوبی کوریا نے ایک دن قبل بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔ اس میں شمالی…

کابل کے مشرق میں افغانستان کی سب سے بڑی پل چرخی جیل

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرق میں واقع پل چرخی ملک کی سب سے بڑی جیل ہے۔ 1980 میں تعمیر ہونے والی اس بد نام زمانہ پِل چرخی  جیل کے اردگرد سرمئی رنگ کے پتھر سے بنی ہوئی اونچی اور مضبوط فصیل ہے۔ جیل کی  فصیل پر خاردار تاریں لگی ہوئی…

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں ملا عبدالغنی برادر بھی شامل

افغانستان کے عبوری نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل ہوگئے۔ جریدے ٹائمز کی جانب سے 2021 کی 100  بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں جہاں دنیا کی دیگر بااثر ترین شخصیات کو شامل…

افغانستان کی موجودہ صورتحال، شعبہ طب بھی متاثر

افغانستان کی موجودہ صورتحال سے شعبہ طب بھی متاثر ہوا ہے، کابل کے سرکاری وزیر خان اسپتال کے 50 فیصد ڈاکٹرز اور نرسز ڈیوٹی پر نہیں آرہے۔بینکوں سے رقوم تاخیر سے ملنے کے باعث اسپتال میں ادویات اور مختلف اشیا کی فراہمی متاثر ہوئی ہیں۔ اسپتال…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94…

آسٹریلیا کو جوہری آبدوز ٹیکنالوجی برآمد کرنے کا معاہدہ، چین کا اظہار مذمت

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری آبدوز کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کے معاہدے کی چین نے شدید مذمت کی ہے۔چین کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، اس سے اسلحہ کی دوڑ میں اضافہ ہوگا۔ترجمان چینی وزارت…

انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے سستا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج ڈالر کا بھاؤ کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94 پیسے کم ہوا ہے۔کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت ایک 168 روپے 18 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

چین نے ایک ارب سے زائد افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل کرلی

ترجمان چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین نے عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ترجمان نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین نے ایک ارب سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلی۔ترجمان کے مطابق 15ستمبر تک چین میں کورونا…

اقوامِ متحدہ کی سفارتکار کی افغان وزیرِ داخلہ سے ملاقات

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سفارت کار ڈیبرا لائنز نے قائم مقام افغان وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ملاقات میں…

وزیرِاعظم گھوڑے یا سائیکل پر بیٹھیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان سے گھوڑے اور سائیکل پر بیٹھنے کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی غربت کا مذاق اڑایا جا رہا…

کراچی: عائشہ منزل پر ٹینکر کی ٹکر، خاتون معجزانہ طور پر محفوظ

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر ٹینکر نے خاتون کو ٹکر مار دی تاہم خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ منزل شاہراہِ پاکستان پر برقع پوش خاتون تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان میں سے سڑک پار کرنے…