کامیاب پاکستان پروگرام، بینکوں کا انتخاب بذریعہ بولی کرنے کا فیصلہ
وزارتِ خزانہ نے کامیاب پاکستان پروگرام کے لیے ہول سیل بنیاد پر فنڈز فراہم کرنے والے بینکوں کا انتخاب بولی کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت کامیاب پاکستان پروگرام کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…