حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا
حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا، نیب کو 20 سال سے پرانے بند مقدمات دوبارہ کھولنے کا اختیار بھی مل گیا۔نیب اور نادرا کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی، جو ٹیکس سے متعلق غلط معلومات دے گا اسے کم از کم 5 لاکھ روپے…