famous thai ladyboys time cebu philippines right now kristel hope thaicupid international beautiful inside and outside

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، ترکی، مالدیپ سمیت دیگر ملکوں کو بھی ریڈ لسٹ  سے نکال دیا گیا ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے برطانوی ٹرانسپورٹ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ ریڈ لسٹ سے باہر آنے کے فیصلے کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا، بین الاقوامی سفر کے لیے 4 اکتوبر سے نیا نظام متعارف کروارہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہائی رسک ممالک سے آنے والے مسافروں کو بدستور ہوٹل میں 10 روزہ قرنطینہ کرنا ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.