date in girls download usa dating site contract marriage dating site filipiono cupid ni co chai toc ben bo suoi

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے کی حمایت کردی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن  نے اپنے ملک کی ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی حمایت کردی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخی پر جیسنڈا آرڈرن کا  اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ نہ ہونے پر سب کو کتنا افسوس ہے، اس کا اندازہ ہے، مگر  کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے سیریز منسوخ کرنے کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں۔

وزیر اعظم نیوزی لینڈ نے کہا کہ ہمارے لیے کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔

 وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے بات میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پر شکریہ ادا کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.