almaty photos beautiful inside and outside where to find prostitutes in thailand sex cavite internet dating australia free download usa dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیا آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے، شاہد آفریدی کا نیوزی لینڈ بورڈ سے سوال

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے دورے کی اچانک منسوخی پر سوال کیا کہ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ تمام تر سیکیورٹی کی یقین دہانیوں کے باوجود ایک مذاق یا افواہ پر سیریز ملتوی کرنے کے نیوزی لینڈ بورڈ کے اتنے بڑے فیصلے پر حیران ہوں۔

انہوں نے نیوزی لینڈ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ  اپنے فیصلے کے اثرات جانتے ہیں؟

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورۂ پاکستان ختم کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم…

چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے دورہ جاری رکھنا ممکن نہیں ٹیم واپس جارہی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا نیوزی لینڈ سے اچانک سیریز منسوخ ہونے پر کہنا ہے کہ سیریز منسوخ ہونے سے پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے آج بتایا کہ انہیں کوئی سیکیورٹی الرٹ موصول ہوا ہے جس کے بعد انہوں نے یکطرفہ طور پر سیریز منسوخ کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.