super handsome boy thailand teen pic country boy funny male green eyes beautiful inside and outside alice facebook profiles ei-eng

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیوزی لینڈ سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا افسوسناک ہے، وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا افسوسناک ہے،  آج کا دن پاکستان کرکٹ کے لیے بدقسمت ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلے میچ کے شروع…

وقار یونس  نے کہا کہ سیکیورٹی سےمتعلق کسی کو توقع نہیں تھی کہ یہ فیصلہ ہو گا، پاکستان کے حالات اچھے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا نیوزی لینڈ سے اچانک سیریز منسوخ ہونے پر کہنا ہے کہ سیریز منسوخ ہونے سے پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورۂ پاکستان ختم کردیا۔

چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے دورہ جاری رکھنا ممکن نہیں ٹیم واپس جارہی ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے آج بتایا کہ انہیں کوئی سیکیورٹی الرٹ موصول ہوا ہے جس کے بعد انہوں نے یکطرفہ طور پر سیریز منسوخ کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.