ہر مشکل میں سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ساتھ دیا، چوہدری پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سعو دی عرب سے ہمار ے رشتے کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا تو سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ہمارا ساتھ دیا۔لاہور میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید…