جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آگئی

اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آگئی۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہوگئی ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید…

چیئرمین پی ٹی آئی کو پنجرہ نما کمرے میں رکھا گیا ہے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پنجرہ نما کمرے میں رکھا گیا ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ جیل میں سماعت کو دوبارہ عدالت میں…

پاکستان کو ملے فنڈز کی رپورٹ پیش کردی گئی

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کو 3.52 ارب ڈالر کے بیرونی فنڈز ملے۔وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں ملنے والی فنڈنگ میں 3.49 ارب ڈالر قرض اور 34 ملین گرانٹ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرونی فنڈنگ…

انٹر بینک: ڈالر 275 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا، آج بھی کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 33 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر…

الیکشن ایکٹ، تاحیات نااہلی قانون میں ترمیم، اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل اور…

نگراں وزیرِ خارجہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیرِ خارجہ 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں…

صدر پی ٹی ایم سندھ کی نظر بندی، ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سندھ کے صدر نوراللّٰہ ترین کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کے حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے جواب طلب کر لیا۔پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سندھ کے صدر نوراللّٰہ ترین کی ایم پی او کے تحت نظر…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔گزشتہ سماعت پر چالان کی نقول تقسیم نہ…

بچے کی لاش کے سرہانے کھڑی فلسطینی ماں کی گود میں موجود بیٹی بھی شہید

غزہ میں 10 دن سے جاری اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر فلسطینی شہریوں کی دل دہلا دینے والی سیکڑوں ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔اب ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس سے اسرائیلی جارحیت کا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت پہلی اپیل سپریم کورٹ میں دائر

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت پہلی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے، وفاق کی جانب سے مخدوم علی خان نے اپیل دائر کی جس میں نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے اور عدالت سے…

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پیسکو کی اپیل منظور کر لی۔سپریم کورٹ نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کا لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا حکم…

پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی شروع

قومی ایئر لائن پی آئی اے کو گزشتہ روز سے رکے ہوئے ایندھن کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے، جس کے بعد پروازوں کی روانگی کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔ ایندھن کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا تھا۔ جیو نیوز…

اسحاق ڈار و دیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ ہفتے کو سنایا جائیگا

احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی جس کا فیصلہ 21 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔محفوظ فیصلہ آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار ریفرنس سے بری ہوں گے یا ریفرنس…

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔مرحومہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لیے…

نیو کراچی میں فائرنگ، اسلام آباد سے آنیوالا پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے نیو کراچی ایوب گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد قاسم کے نام سے کی گئی ہے، جائے وقوعہ سے ایک خول برآمد کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔مقتول کے بھائی کا بتانا ہے کہ محمد…

جنگ بندی، سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔ روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔امریکا، برطانیہ، فرانس اور جاپان نے مخالفت میں ووٹ دیدیا۔ چین، امارات، گبون اور موزمبیق…

بیلجیئم، ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

بیلجیئم میں ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قاتل نے خود کو داعش کا رکن بتایا اور کہا کہ اس نے امریکا میں قتل کیے گئے 6 برس کے فلسطینی کا بدلہ لیا ہے۔ فائرنگ سوئیڈیش فٹبال شرٹس پہنے افراد پر کی…

شکارپور، SHO سمیت 5 مغوی اہلکار واپس پہنچ گئے

شکارپور سے 6 دن قبل اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت 5 مغوی اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے چھوڑ دیا، ساتھ ہی کوٹ شاہو تھانے سے چھینا گیا پولیس کا اسلحہ بھی واپس کردیا ہے۔ پانچوں مغوی اہلکار ایس ایس پی ہاؤس شکارپور پہنچ گئے ہیں۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ…

کراچی، ایئر پورٹ کی بجلی معطل

کراچی میں تیز ہوا کے ساتھ بوندا باندی کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بجلی معطل ہوگئی، ایئرپورٹ پر جنریٹر سے بھی بجلی بحالی کی کوششیں جاری رہیں۔ مسافروں کو چیک ان میں مشکلات کا سامنا رہا، کراچی ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث نجی ایئر…

پنجاب: سموگ کی صورتحال، تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کا فیصلہ آج ہوگا

سموگ کی صورتحال پر تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی سے متعلق فیصلہ کن اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت فیصلہ آج طلب کر لیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں انسداد سموگ اور سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے بدھ کی…