جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ریڈیو پاکستان جلانے کا کیس: 6 ملزمان کی ضمانت کی توثیق

پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ریڈیو پاکستان میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پی ٹی آئی کے سابق اراکینِ اسمبلی اور کارکنوں کی ضمانت کی توثیق کر دی۔عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق اراکین اسمبلی  آصف خان، فضل الہی اور…

خضدار: دستی بم پھٹنے سے 1 بچہ جاں بحق، 3 زخمی

خضدار میں وڈھ کے علاقے زرچین میں دستی بم پھٹنے سے 1 بچہ جاں بحق جبکہ 3 بچے زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمی بچوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقامی مدرسے کے طلباء کو راستے میں دستی بم پڑا ہوا ملا، بچے اس سے…

برسلز، دانش عرفان قوال نے میگا صوفی قوالی نائٹ میں سماء باندھ دیا

پاکستان پریس کلب برسلز کی جانب سے میگا صوفی قوالی نائٹ میں پاکستان کے نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ دانش عرفان ہمنوا قوال نے یورپ کے ٹور کے دوران یورپی دارالحکومت برسلز میں اپنی آواز کے سحر سے سماء باندھ دیا۔دانش عرفان اور ہمنوا واجد خان…

نگراں وزیرِ اعظم کی دورۂ چین پر کینیا اور سری لنکا کے صدور سے ملاقاتیں

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی دورۂ چین پر کینیا اور سرلنکا کے صدور سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔انوار الحق کاکڑ اور کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم روٹو کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کی پاکستان…

ہیئر ڈریسر ڈینیل نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

ملیے ہیئر ڈریسر ڈینیل سے جنہوں نے ناصرف ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کے ساتھ کرکٹ کھیلی بلکہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق کپتان یونس خان کو بھی بالنگ کی اور اب وہ کھلاڑیوں کا اسٹائل نکھارتے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی ورلڈ…

ایفیڈرین کیس: حنیف عباسی عدالت میں پیش

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ حنیف عباسی کی ایفیڈرین کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔2 رکنی بینچ کی جانب سے حنیف…

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے پندرہویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں دو دو میچز…

آئین میں دیے حقوق کی فراہمی حکومت کی ذمے داری ہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہر شہری کو آئین میں دیے گئے حقوق کی فراہمی حکومت کی ذمے داری ہے۔کامران خان ٹیسوری سے نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی۔ترجمان گورنر سندھ نے بتایا ہے کہ…

75 روپے کا نیلا یا قابل استعمال یا سبز نوٹ؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کے نیلے اور سبز نوٹوں سے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے دونوں کو لین دین میں قابل استعمال قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ 75 روپے کے…

غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ مختلف ہوسکتا ہے، ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے اگلے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہر کوئی غزہ میں زمینی آپریشن کی بات کر رہا ہے، یہ کچھ الگ بھی ہو سکتا ہے۔ترجمان کے مطابق اس مرحلے پر غزہ میں انسانی…

کراچی: 96 گز پلاٹ پر بنی 9 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے آگرا تاج میں 96 گز پلاٹ پر بنی 9 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔آگرا تاج میں 96 گز پلاٹ پر 9 منزلہ عمارت بنانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو 2 ہفتوں میں عمارت…

مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن ٹریبونل غربی میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے کیماڑی سے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے وکیل و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ریٹرننگ افسر نے ٹریبونل میں…

شاہین آفریدی، اسامہ میر کے بعد عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا۔ٹیم ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور اسامہ میر کو بھی بخار تھا تاہم دونوں کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ ری کور ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹوکول کے تحت بخار کی علامت پر…

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت

پشاور ہائی کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم پر صدر نے…

بحیرۂ عرب میں طوفان ’تیج‘ کا خطرہ

عالمی موسمیاتی تجزیہ کار جیسن نکولس نے بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان ’تیج‘ بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کے مطابق جنوب مشرقی بحیرۂ عرب میں آئندہ دو روز کے دوران ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے، آئندہ ہفتے ہوا کا…

پیٹرول اور ڈالر سستا ہونے کے اثرات ملک میں کہاں نظر آنے لگے؟

پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ میں کمی کے اثرات سندھ کے ضلع مٹیاری میں نظر آنے لگے ہیں۔مقامی تاجر کے مطابق ضلع بھر میں 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔ تاجر نے بتایا کہ چند دن قبل تک 13 ہزار روپے میں فروخت ہونے…

پیٹرول اور ڈالر سستا ہونے کے اثرات ملک میں کہاں نظر آنے لگے؟

پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ میں کمی کے اثرات سندھ کے ضلع مٹیاری میں نظر آنے لگے ہیں۔مقامی تاجر کے مطابق ضلع بھر میں 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔ تاجر نے بتایا کہ چند دن قبل تک 13 ہزار روپے میں فروخت ہونے…

اڈیالہ جیل، چیئرمین PTI کے سیل میں توسیع ہو گئی

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمل درآمد کر دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا گیا…

بنگلورو میں موجود پاکستان ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ

بنگلورو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کردی گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج بھی ہوٹل میں آرام کرے گی اور اب کل دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔پاکستان ٹیم کا آج شام 6 سے رات 9 بجے پریکٹس سیشن ہونا تھا۔واضح رہے کہ…

انٹر بینک: ڈالر 275 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا، آج بھی کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 33 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر…