منگل یکم ربیع الثانی 1445ھ 17؍اکتوبر 2023ء

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے پندرہویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں دو دو میچز کھیل چکی ہیں۔

جنوبی افریقا نے دونوں میچز جیتے ہیں جبکہ نیدر لینڈز نے کوئی میچ نہیں جیتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.