بدھ 2؍ربیع الثانی 1445ھ18؍اکتوبر 2023ء

ایفیڈرین کیس: حنیف عباسی عدالت میں پیش

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔

ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ حنیف عباسی کی ایفیڈرین کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔

2 رکنی بینچ کی جانب سے حنیف عباسی کی اپیل پر آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ حنیف عباسی نے سزا کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.