بدھ 2؍ربیع الثانی 1445ھ18؍اکتوبر 2023ء

بنگلورو: پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سیلفی بنوانے کا سلسلہ جاری

پاکستان کرکٹرز کے ساتھ بنگلورو میں سیلفی بنانے والوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

چنا سوامی اسٹیڈیم بنگلورو میں کرکٹ فینز پاکستانی کرکٹرز کو دیکھنے کے لیے جمع ہوئے۔

اس موقع پر قومی کرکٹرز نے فیز کو آٹو گراف دیے اور سیلفیاں بھی بنوائیں، کپتان بابر اعظم نے ہر فین کے ساتھ رک کر تصاویر بنوائیں۔

اس موقع پر آل راؤنڈ محمد نواز نے نیٹ بولر کو اپنے گلوز دیے جبکہ سعود شکیل، امام الحق اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی فینز کی سیلفی بنوانے کی خواہش پوری کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.