منگل یکم ربیع الثانی 1445ھ 17؍اکتوبر 2023ء

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لیے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دعا کرنے کا پیغام دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.