بھاری معاوضوں کے باوجود امریکی کھلاڑیوں کی میڈیکل بلوں میں ہیرا پھیری
بھاری معاوضہ ملنے کے باوجود امریکی کھلاڑیوں کی میڈیکل بلوں میں ہیرا پھیری، دو نمبری پکڑے جانے پر امریکی نیشنل باسکٹ بال کے 18 سابق کھلاڑی گرفتار کر لیے گئے۔ہیلتھ کیئر اسکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی میڈیکل بلوں کے…