farm girl hookup hookup Telford Pennsylvania a v hookup on xbox 360 my uber hookup hookup Millerton funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دیدی

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی مشاورت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، اسد عمر، مونس الہٰی، طارق بشیر چیمہ، پرویز الہٰی، محمود الرشید اور راجا بشارت نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں ہوئے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق دوران اجلاس پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات بالواسطہ کرانے کی تجویز دی تھی۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست اور جماعتی بنیادوں پر ہوں گے جبکہ ولیج کونسل کے انتخابات بھی براہ راست تاہم غیرجماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق زیراعظم نئے بلدیاتی نظام کی منظوری پر مسلم لیگ ق کو اعتماد میں لیا اور ان کی مشاورت سے بل کے نکات کو حتمی شکل دی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.