dailydot hookup app emily willis hookup hookup sites like craigslist dog screening hookup to laptop connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نان ایکسپورٹ صنعتوں کی گیس بند کرنا سمجھ سے باہر ہے، زبیر موتی والا

بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا نے نان ایکسپورٹ صنعتوں کی گیس بندش کو سمجھ بالاتر اقدام قرار دیدیا۔

کراچی سے جاری بیان میں زبیر موتی والا نے کہا کہ نان ایکسپورٹ صنعتوں کی گیس بند کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن گیس معاہدے کے تحت گیس سپلائی کرنے کا پابند ہے، سندھ میں سب سے زیادہ گیس پیداوار کے باوجود گیس کا بحران ہے۔

بزنس مین گروپ کے چیئرمین نے مزید کہا کہ نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس سپلائی بند کرنے کا نوٹس لیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.