charlotte hookup bars hookup Middletown Delaware 17 year old hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups best really free hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا، محمد وسیم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلیوں کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا۔

اپنے ویڈیو بیان میں محمد وسیم نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت سے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، حیدر علی، فخر زمان اور سرفراز احمد کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد حسنین کو ڈراپ کرکے شاہ نواز دھانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔

محمد وسیم نے کہا کہ تینوں کھلاڑیوں کی اسکواڈ میں شمولیت سے قومی اسکواڈ کو مزید توازن ملے گا۔

چیف سلیکٹر نے کہا کہ اعظم خان، محمد حسنین اور خوشدل شاہ کی مایوسی کا اندازہ ہے۔

محمد وسیم نے کہا کہ اسکواڈ میں شامل تینوں کھلاڑیوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کھیل پیش کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.