جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ موجودہ مشکل وقت میں قریبی سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔روس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسپتال پر…

روس نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کو جرم قرار دیدیا

روس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسپتال پر حملہ افسوسناک جرم ہے۔روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حملے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو قتل کرنا افسوسناک ہے۔اس حوالے سے روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ…

بنگلورو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کل کے بعد آج بھی پریکٹس

بنگلورو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دوسرے پریکٹس سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی ہے۔محمد حارث کے سوا تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔محمد حارث کو بخار کے باعث آرام کا کہا گیا ہے۔ شاہین آفریدی، عبداللّٰہ شفیق،…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6400 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ…

غزہ کے اسپتال پر حملہ: نواز شریف کی آمد پر ترانے کی تقریبِ اجراء منسوخ

مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں نئے ترانے کے اجراء کی تقریب منسوخ کر دی۔ن لیگ نے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا ہے کہ غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کی وجہ سے پارٹی ترانے کے اجراء کی تقریب منسوخ کی…

پشاور: پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کے لیے دوبارہ اجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ورکرز کنونشن کے لیے پشاور کی ضلعی انتظامیہ سے دوبارہ اجازت مانگ لی۔ضلعی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 20 اکتوبر کو ورکرز…

غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

مالی بحران کا شکار ہونے کی وجہ سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کا نظام تو درہم برہم ہے ہی لیکن غیر ملکی ایئر لائنز کی پاکستان کے مختلف ایئر پورٹ سے آمد اور روانگی میں بھی تاخیر رپورٹ ہوئی ہے۔سول ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق کراچی…

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں…

کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر  گستاوو پیٹرو کے غزہ سے متعلق بیان پر تنقید کی ہے۔کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے لوگوں سے متعلق وہی زبان…

خاور مانیکا کی درخواستِ ضمانت، فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور ہائی کورٹ نے خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب…

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔وزیرِ اعظم نے اقوامِ…

’یہ نسل کُشی ہے‘ فاطمہ بھٹو کا ملالہ کی مذمت پر ردِ عمل

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز غزہ کے الاہلی اسپتال پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی تو معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اس پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ اسے ’نسل کُشی‘ کہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز غزہ…

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے اہم اقدامات کی 10 ویں…

اسپتال اور طبی عملے کو تحفظ حاصل ہے، سیکرٹری جنرل یو این

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بم باری کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسپتال اور طبی عملے کو عالمی انسانی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ فرانس کے صدر نے بھی اسپتال پر…

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کو عبور…

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ممکن ہوسکا زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا…

غزہ میں بمباری، امریکی صدر کا اردن کا دورہ منسوخ

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد اردن نے عمان میں چار ملکی سربراہ اجلاس منسوخ کردیا ہے جس کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی اردن کا دورہ منسوخ کرنا پڑگیا ہے۔اجلاس میں امریکی صدر کے ساتھ مصر اور فلسطینی رہنماؤں نے شرکت کرنی تھی،…

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں میں فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ دفاع وطن کے لیے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان شہید…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 28 ملی میٹر، کوئٹہ میں 2، قلات میں 1ملی میٹر بارش ریکارڈ کی…

پاکستان ٹیم آج سے بنگلورو میں ٹریننگ کرے گی

بنگلورو میں پاکستان ٹیم آج سے ٹریننگ کرے گی اور جمعے کو آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگی۔پاکستانی کرکٹرز اور آفیشلز کے لیے بنگلورو کے مقامی ریسٹورنٹ میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔قومی کھلاڑیوں نے باربی کیو اور مقامی کھانے کھائے، جبکہ مسالہ چائے…