اخراجات زیادہ ہیں تو ملک غریب اور مشکل میں ہوگا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت چیلنج کا سامنا کررہی ہے اور یہ ہمارا پیدا کردہ نہیں، اخراجات زیادہ ہیں تو ملک غریب اور مشکل میں ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ افواج پاکستان سمیت تمام بڑے ادارے…