سادھوکی تصادم میں 2 جوان شہید، 63 زخمی ہوئے: پنجاب پولیس
پنجاب پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سادھوکی میں کالعدم تنظیم سے ہونے والے تصادم میں قصور پولیس کے 2 جوان شہید اور 63 زخمی ہوئے ہیں۔اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے کالعدم تنظیم کے کارکنوں نے ’کامونکی جی ٹی روڈ‘ پر پڑاؤ ڈال رکھا ہے،…